دیہاڑی دار مزدوروں میں راشن بانٹنے والا فلاحی ادارہ

Your browser doesn’t support HTML5

کرونا وائرس سے صرف وہ لوگ متاثر نہیں جو اس میں مبتلا ہیں بلکہ اس کے اثرات ہر شخص کی زندگی پر پڑ رہے ہیں۔ بہت سے غریبوں کے لیے سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ دو وقت کی روٹی کا بندوبست کیسے ہو گا؟ لاہور کے دیہاڑی دار طبقے کی مشکلات دور کرنے کے لیے کئی فلاحی ادارے کام کر رہے ہیں۔ ثمن خان کی رپورٹ