سردی کی پہلی بارش اور پکوان

Your browser doesn’t support HTML5

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موسم سرما کی پہلی بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔ بارش کے برستے ہی شہری تلے ہوئے پکوانوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں اور مچھلی، سموسوں اور پکوڑوں کی دکانوں پر رش بڑھ گیا ہے۔