اسلام آباد میں افغانستان کے رنگ

Your browser doesn’t support HTML5

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین ’یو این ایچ سی‘ کے زیر اہمتام جمعرات کی شب ’رنگونہ فیسٹیول‘ کے نام سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر یو این ایچ سی آر کے پاکستان میں سربراہ اندریکار رتواتے نے کہا کہ رنگ تو مختلف ہیں لیکن لوگوں میں ہم آہنگی ہے۔