'حزبِ اختلاف کے تحفظات دور کرنے کی کوشش کریں گے'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے پیر کو وائس آف امریکہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اختلاف کرنا اور تنقید کرنا حزب اختلاف کا حق ہے اگر وہ بہتر تجویز دیں گے تو ہم اس پر غور کریں گے۔