'امریکہ نے تسلیم کیا کہ افغانستان کا مسئلہ طاقت سے حل نہیں ہو سکتا'

Your browser doesn’t support HTML5

صدر بائیڈن نے افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا سے متعلق اپنے خطاب میں پاکستان سمیت خطے کے دیگر ممالک پر زور دیا کہ وہ امن کی کوششوں میں اپنا کردار ادا کریں۔ افغانستان سے اتحادی افواج کے انخلا کے اعلان کو پاکستان میں کیسے دیکھا جا رہا ہے؟ جانتے ہیں نذر الاسلام سے۔