'پاکستان میں اقلیتوں کے غیر محفوظ ہونے کا تاثر درست نہیں'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں غیر مسلموں کے عدم تحفظ کا تاثر درست نہیں اور ملک میں انہیں ہر طرح کی مذہبی آزادی حاصل ہے۔