پاکستان 139 نمبر پر کیوں؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان پچھلے سال بھی رپورٹرز ود آوٹ باڈرز کی درجہ بندی میں 180 ملکوں میں 139 نمبر پر ہی تھا۔ لیکن اسکے مجموعی سکور میں اس سال کچھ کمی آئی ہے۔ پاکستان میں صحافت کے بارے میں یہ ادارے تشویش کا اظہار کیوں کر رہے ہیں؟ جانیں نیلوفر مغل سے۔