ڈیزائنر کپڑوں کی نقل: پاکستانی عوام کا فائدہ ڈیزائنرز کا نقصان

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں کچھ عرصے سے برانڈیڈ اور ڈیزائنر کپڑوں کی نقل یا ریپلیکا کہلانے والے ڈیزائن فروخت ہونےلگے ہیں۔ ان کپڑوں کی مقبولیت کی کیا وجہ ہے اور دکانداروں کے لیے یہ کتنا منافع بخش کاروبار ہے؟ گیتی آرا انیس کی رپورٹ۔