افغانستان میں امن، پاکستان کتنا اہم کردار ادا کر سکتا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان میں امن کا راستہ سیاسی مذاکرات کے ذریعے تلاش کرنے کی کوشش میں افغانستان، پاکستان، امریکہ اور چین کے نمائندوں نے عمان میں ملاقات کی۔ اجلاس سے کیا توقعات رکھنی چاہئیں اور پاکستان کتنا اہم کردار ادا کر سکتا ہے، اس بارے میں دیکھیے امریکی تجزیہ کار مارون وائنبام کی گفتگو۔