ٹیرین لینسٹر کا ہم شکل پاکستانی ویٹر

Your browser doesn’t support HTML5

گیمز آف تھرونز اسٹار ہالی ووڈ اداکار پیٹر ڈنک لیج کا ہم شکل روزی خان راولپنڈی میں ہوٹل میں ویٹر کی نوکری کرتے ہیں۔ ان کا قد چار فٹ پانچ انچ ہے۔ روزی خان کا کہنا ہے کہ لوگ میری تصویریں اور ویڈیوز بناتے ہیں اور وہ اب مشہور ہو گئے ہیں۔