پاک سعودی تعلقات کیلئے ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ اہم ہو گا

Your browser doesn’t support HTML5

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والی ایک کانفرنس کے شرکاء کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے مجوزہ دورہ پاکستان کو انتہائی اہمیت کی نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے اور اس سے دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔