'افغان تنازع کے فوجی حل کی کوششیں ناکام ہوچکیں'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے دفترِ خارجہ کے ترجمان محمد فیصل نے کہا ہے کہ اسلام آباد افغانستان کے مسئلے کے پرامن اور مذاکرات کے ذریعے حل کا خواہش مند ہے۔