شب برات، پھولوں کی قیمت میں اضافہ

کراچی کے ایک قبرستان کے باہر شہری پھولوں کی پتیاں خرید رہے ہیں۔

قبرستان کے باہر خواتین بھی پھول فروخت کر رہی ہیں۔

 پھول کی پتیوں میں کئی گنا اضافہ کر دیا گیا

اس دن کی مناسبت سے قبروں پر پانی ڈالنے کیلئے بھی بچے پانی فروخت کر رہے ہوتے ہیں۔

 قبرستانوں کے باہر پھول فروخت کرنے والوں کا رش۔

ایک خاتون پھولوں کی لڑیاں بناکر فروخت کررہی ہے۔

قبرستان جانے والے پھول بھی ہمراہ لے کر جاتے ہیں۔

قبروں پر پانی ڈالنے کیلئے بھی کئی بچے اس خاص دن پانی دینے کی مزدوری کرتے ہیں۔

پھول فروشوں نے قبرستان کے باہر پھولوں کی ان دکانوں اور ٹھیلوں پر پھول کے دام میں اضافہ کردیا گیا ہے۔

شہری مہنگے پھول خریدنے پر مجبور ہیں۔