سعودی عرب کے ساتھ آٹھ مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط ہوں گے

Your browser doesn’t support HTML5

اسلام آباد میں ایک کانفرنس کے دوران شاہ محمود قریشی نے بتایا کہ سعودی عرب کے ساتھ آٹھ مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط ہوں گے اور دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون اور یادداشتوں پر عملی اقدامات کے لیے ’کوآرڈینشین کونسل‘ تشکیل دی جائے گی۔