سابق وزیراعظم نواز شریف پر جوتے سے حملہ

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف پر اتوار کو لاہور میں ایک تقریب کے دوران ایک شخص نے جوتا پھینکا، مذکورہ شخص کو گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ وڈیو دیکھئے۔