’ہم ہسپتال کے فضلہ کو ضائع کرنے پر توجہ دے رہے ہیں‘

Your browser doesn’t support HTML5

رتو ڈیرو میں ایچ آئی وی کے 895 مصدقہ کیسز نے پاکستان کے طبی نظام کی بڑی خامیوں کی نشاندہی کی ہے جن کے باعث ایچ آئی وی جیسی خطرناک وبا کسی بھی علاقے میں پھیل سکتی ہیں۔ صوبہ سندھ کی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کا ان مسائل کے سدباب کے بارے میں کیا کہنا ہے؟ دیکھئے اس ویڈیو میں۔