سوشل میڈیا کارکنوں کے خلاف کارروائی پر احتجاج

Your browser doesn’t support HTML5

’سوشل میڈیا‘ کے ذریعے مبینہ طور پر فوج کے خلاف رائے کا اظہار کرنے والوں کے خلاف کارروائی پر اپوزیشن جماعت تحریک انصاف سراپا احتجاج ہے۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا کہ اب تک کسی کو گرفتار نہیں کیا گیا۔ اُن کا کہنا تھا کہ کسی کو بھی فوج یا عدلیہ کی تضحیک کی اجازت نہیں دی جائے گی۔