پاکستان سپر لیگ فائنل کے لیے شائقین کا جوش و خروش

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان سوپر لیگ سے سب سے بڑا مقابلہ پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان شروع ہو گیا ہے۔ اس میچ کیلئے شائقین کا جوش و خروش قابل دید ہے۔