کراٹے کے کھلاڑیوں کی مشکلات

Your browser doesn’t support HTML5

کھیلوں کے کم ہوتے ہوئے میدانوں کے سبب اسلام آباد میں مارشل آرٹ سے وابستہ افراد کا کہنا ہے کہ اُنھیں بھی مناسب جگہ نہ ملنے پر مشکلات کا سامنا ہے۔