پاکستانی تھیٹر کا مستقبل کیا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

کرونا بحران میں سماجی سرگرمیاں محدود ہونے سے پرفارمنگ آرٹس کا شعبہ بھی متاثر ہوا ہے اور تقریباً ایک سال سے تھیٹر بند پڑے ہیں۔ اس بحران کے دوران تخلیقی اور کلاسیکل تھیٹر سے جڑے بعض لوگ کام جاری رکھنے کے لیے اب نئے طریقوں کو اپنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ لاہور سے ثمن خان کی رپورٹ۔