پاکستان کے اندر موجود عناصر دہشت گردوں کی مدد کر رہے ہیں: تجزیہ کار کامران بخاری

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان اور افغانستان کے درمیان اگلا اعلی سطحی اجلاس نو فروری سے اسلام آباد میں ہوگا۔ دو طرفہ تعاون کے بارے میں ہم نے بات کی واشنگٹن کے تحقیقی ادارے Center for Global Policy سے منسلک سیکورٹی تجزیہ کار، کامران بخاری سے۔