'نوٹ نہیں، ووٹ دو'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں خواجہ سرا ندیم کشش قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 53 سے آزاد اُمیدوار کی حیثیت سے انتخاب میں حصہ لے رہے ہیں۔ کشش کا کہنا ہے کہ وہ اس بات پر خوش ہیں کہ حکومت نے ان کے حقوق تسلیم کر کے انہیں انتخابات لڑنے کا موقع دیا۔