افغان پناہ گزینوں کے مسائل کے حل میں تعاون کی اپیل

Your browser doesn’t support HTML5

وزیر مملکت برائے سرحدی امور شہریار خان آفریدی نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ افغان پناہ گزینوں کے مسائل کو حل کرنے میں تعاون کرے۔