افغان مہاجرین کے معاملے پر پاک افغان ایکشن پلان کا کردار اہم ہو سکتا ہے

Your browser doesn’t support HTML5

اقوم متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے سربراہ فلیپو گرانڈی نے جمعے کو اسلام آباد کے انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز میں افغان مہاجرین کے معاملے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہےکہ پاک افغان باہمی معاملات سے متعلق 'افغانستان پاکستان ایکشن پلان فار پیس اینڈ سالڈریٹی' کا فریم ورک مہاجرین کے معاملے کے لیے اہم ہے
۔