ورجینیا میں پاکستانی میلہ

Your browser doesn’t support HTML5

پاک امریکہ تعلقات کے بارے میں پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ تعلقات میں اتار چڑھاو کے باوجود پاکستان امریکہ کے ساتھ بات چیت کا سلسلہ جاری رکھنا چاہتا ہے۔ پاک امریکہ تعلقات میں پیدا ہونے والی خلیج پر پاکستانی امریکی کیا سوچ رہے ہیں۔ بتا رہی ہیں نیلوفر مغل