پاکستان کا امریکہ سے اتحاد ختم؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ آصف نے ’وال سٹریٹ جرنل‘ سے انٹریو میں کہا ہے کہ پاکستان کا امریکہ کے ساتھ اب کوئی اتحاد نہیں۔ ایسے میں دونوں ملک افغان جنگ کے خاتمے کے لیے کیسے کام کر سکتے ہیں؟ ہم نے بات کی ہے واشنگٹن کے تحقیقی ادارے Wilson Center میں Asia Program کے ڈپٹی ڈائریکٹر Michael Kugelman سے