پاکستان میں طالبان کو مذاکرات کی پیشکش کا خیر مقدم

Your browser doesn’t support HTML5

اسلام آباد میں تعینات افغان سفیر عمر زخیلوال نے پاکستان کی قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات کی اور خطے میں امن کے فروغ اور استحکام کے لیے صدر اشرف غنی کا پاکستان سے قریبی رابطوں کی اہمیت کا پیغام بھی دیا ہے۔ اس پر ردعمل کے لیے ہم نے بات کی تجزیہ کار جہانگیر خٹک سے ۔