اسلام آباد میں نوجوانوں کا ثقافتی میلہ

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں لوک ورثہ کے زیرِ اہتمام جمعے کو تین روزہ نوجوانوں کے ثقافتی میلے کا آغاز ہوا جس میں ملک کے تقریباً تمام صوبوں اور خطوں کی ثقافت، لوک موسیقی اور دستکاریوں کی نمائش جاری ہے۔