پاکستان میں ابھرتے ہوئے نوجوان فن کاروں کے مسائل کیا ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں نوجوان نسل کے نئے سامنے آنے والے فنکار اپنے لیے موجود مواقع کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ ان کے مسائل کیا ہیں اور وہ کیا چاہتے ہیں؟ جانتے ہیں چند نوجوان فن کاروں سے انہی کی زبانی۔