امریکہ میں بچوں کو اردو کیسے سکھائیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

مشرقی معاشروں سے امریکہ آکر آباد ہونے والے اکثر خاندانوں کا سب بڑا مسئلہ ہوتا ہے اپنے بچوں کو اپنی زبان کیسے سکھائیں۔ فائزہ بخاری ملاقات کروا رہی ہیں، کچھ ایسے خاندانوں سے جو واشنگٹن میں اپنے بچوں کو اردو سکھانے کے لئے خصوصی اہتمام کر رہے ہیں۔