پاکستانی امریکیوں کے نئی حکومت کیلئے پیغامات

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں آج عید ہے اور مختلف ریاستوں میں پاکستان کے یوم آزادی کے میلے بھی منعقد ہو رہے ہیں۔ آئیے چلیں واشنگٹن کے قریب ریاست ورجینیا میں پاکستان ڈے فیسٹٰول میں جہاں پاکستانی امریکیوں نے جشن آزادی کے ساتھ ساتھ عید اور نئی حکومت کے لیے نیک پیغامات بھی دیئے۔