پاکستانی امریکی ماں بیٹی نسلی تعصب کے خلاف پیش پیش

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستانی امریکی خاتون اور ان کی بیٹی اپنے قصبے کے نوجوانوں کے ساتھ مل کر پولیس زیادتی اور نسلی امتیاز کے خلاف نیویارک کے مصافات میں واقع برانکسویل میں ریلیز متحرک کرنے میں فرنٹ لائن پر ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ ناانصافی پر خاموشی کو ظلم کا ساتھ دینے کے مترادف مانتی ہیں۔ دیکھیے صبا شاہ خان کی رپورٹ