چلیے 'پاپا' کے ساتھ دریائے ہڈسن کی سیر پر

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستانی ڈاکٹرز کی امریکہ میں کامیابی کی کہانیاں تو ہم آپ کے لیے پیش کرتے رہتے ہیں۔ آج آپ کو ملواتے ہیں پاکستانی امریکن فارماسسٹس سے جنھوں نے امریکہ میں کامیابی کے جھنڈے گاڑے۔ ان کے ساتھ نیویارک کے ہڈسن دریا کے سیر پر چلتے ہیں انشومن آپٹے کے ساتھ۔