واشنگٹن میں پاکستانی امریکی کے ریسٹورنٹ میں غریبوں کے لیے مفت کھانا

Your browser doesn’t support HTML5

واشنگٹن میں ایک پاکستانی اپنے ریسٹورنٹ کے ذریعے روزانہ نادار افراد کو مفت کھانا کھلا رہا ہے۔ قاضی منان کہتے ہیں کہ وہ 6 سال میں تقریباً 80 ہزار بار مفت کھانا کھلا چکے ہیں مگر ان کا کاروبار گھاٹے میں نہیں جا رہا۔ دیکھیے اس ویڈیو میں۔