تحریکِ انصاف کی جیت پر امریکہ میں جشن

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے انتخابات میں پاکستانی امریکی بھی گہری دلچسپی لے رہے ہیں۔ کل جب نتائج آنا شروع ہوئے تو وائس آف امریکہ کے عزیز احمد نے امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن کے قریب رہنے والی پاکستانی کمیونٹی سے ان کے تاثرات جاننے کی کوشش کی۔ آئیے دیکھتے ہیں۔