ہاتھوں سے محروم پتوکی کی عازیفہ کا ٹیکساس میں علاج

Your browser doesn’t support HTML5

ایسے میں جب پاکستان اور امریکہ کے تعلقات سرد مہری کا شکار ہیں امریکی ریاست ٹیکساس میں امریکی اور پاکستانی ڈاکرز اور سرجنز ایک پاکستانی بچی کی زندگی بدلنے کے لئے مل کر کام کر رہے ہیں۔ 11سالہ عازیفہ بجلی کا کرنٹ لگنے سے جل گئی اور جسم کے کئی اعضا سے بھی محروم ہو گئی۔ ندیم یعقوب کی رپورٹ۔