بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی، سینما مالکان کیا کہتے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستانی سینماوں میں بھارتی فلموں پر پابندی کے اعلان کو جہاں بعض سینما مالکان اچھا اقدام قراردے رہے ہیں، وہاں کئی سینما مالکان کی جانب سے اس فیصلے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستانی سینماوں میں بھارتی فلموں کا حصہ 50 سے 70 فیصدکے درمیان ہے۔ کراچی سے آصف بابر کی رپورٹ