پاکستانی کرکٹر امام الحق اور شعیب ملک کی گفتگو

Your browser doesn’t support HTML5

ایشیا کپ میں افغانستان کے خلاف 'مین آف دی میچ' رہنے والے شعیب ملک کہتے ہیں کہ وہ آئندہ بھی اچھی کارکردگی دکھانے کی کوشش کرینگے۔ قوم بس دعائیں کرتی رہے۔ بلے باز امام الحق کہتے ہیں کہ ان کی بہتر کارکردگی ٹیم مینجمنٹ کی کوششوں کی بدولت ہے۔ لاہور سے کنور رحمان خان کی رپورٹ۔
ایشیا کپ میں افغانستان کے خلاف مین آف دی میچ رہنے والے شعیب ملک کہتے ہیں کہ وہ آئندہ بھی اچھی کارکردگی دکھانے کی کوشش کرینگے۔ قوم بس دعائیں کرتی رہے۔ بلے باز امام الحق کہتے ہیں کہ ان کی بہتر کارکردگی ٹیم مینجمنٹ کی کوششوں کی بدولت ہے۔ بابر اعظم ان کے بہترین دوست ہیں۔ وہ آئندہ بھی ان کے ساتھ مل کر اچھی کرکٹ کھیلتے رہینگے۔