بھارت کی قید میں پاکستانی ماہی گیر

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان اور بھارت کے درمیان سمندری حدود کے تنازعے کی وجہ سے اس وقت سینکڑوں ماہی گیر دونوں ممالک کی جیلوں میں قید ہیں۔ یہ نہ صرف ماہی گیروں اور ان کے خاندانوں کے لیئے کرب کا باعث ہے, بلکہ ماہرین کے مطابق, یہ اقوام متحدہ کے آبی قوانین سے متعلق کنونشن کی خلاف ورزی بھی ہے۔