14 اگست کی نوجوان جنوبی ایشیائی امریکیوں کے لیے اہمیت

Your browser doesn’t support HTML5

14 اگست کا دن تو ان بزرگوں کے لیے خاص اہمیت رکھتا ہی ہے جنہوں نے ستر سال قبل آزادی کی جدوجہد میں حصہ لیا لیکن ان کی نئی نسل جو امریکہ میں رہتی ہے وہ بھارت اور پاکستان کے درمیان علیحدگی اور آزادی کے ستر برسوں کو کیسے دیکھتی ہے؟