'مودی کی پاکستان مخالف پالیسی میں تبدیلی کا امکان نہیں'

Your browser doesn’t support HTML5

وزیراعظم نریندر مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی عام انتخابات میں فتح کے بعد پاکستانی قانون سازوں کا خیال ہے کہ بھارتی حکومت کی پاکستان سے متعلق پالیسی میں کوئی بڑی تبدیلی متوقع نہیں ہے۔