امریکہ میں غیرقانونی طور پر مقیم پاکستانی ماں کو چرچ نے پناہ دے دی

Your browser doesn’t support HTML5

ایک پاکستانی ماں، شاہدہ ندیم کو پچھلے تقریبا 6 ماہ سے امریکی ریاست مشی گن کے ایک چرچ نے پناہ دی ہوئی ہے۔ کیونکہ اس کے پاس امریکہ میں رہنے کے لئے قانونی دستاویزات نہیں ہیں اور امریکی امیگریشن عدالت اس کی ملک بدری کے احکامات بھی جاری کر چکی ہے۔ آفتاب بوڑکا کی رپورٹ۔