معاشی تحفظ سے محروم فنکار اور کاپی رائٹس قوانین

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں فن موسیقی اور اداکاری کے آسمان پر جگمگانے والے کئی ستارے، جنہیں لاکھوں انسانوں نے سراہا اور پسند کیا، دنیا سے کسمپرسی کی حالت میں رخصت ہوئے۔ پاکستان کے کچھ نامور فنکاروں سے ملاقات کیجئے جو حکومت پاکستان سے کاپی رائٹ قانون پر عمل درآمد کا مطالبہ کر رہے ہیں۔