نیو یارک کی پاکستانی کمیونٹی کیا سوچ رہی ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

نیو یارک میں پاکستان مسلم لیگ نون سے تعلق رکھنے والے افراد نے اپنے لیڈر کی گرفتاری کے خلاف ایک ریلی نکالی جس میں عام پاکستانیوں اور کمیونٹی کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔ نیو یارک کی پاکستانی کمیونٹی اپنے آبائی وطن کی سیاسی صورت حال کے بارے میں کیا سوچ رہی ہے؟