ورجینیا: پاکستانی مصوروں کے فن پاروں کی ایک نمائش

Your browser doesn’t support HTML5

سرحدیں اپنی جگہ لیکن مٹی کی کشش میں بڑی طاقت ہوتی ہے۔ امریکہ میں کئی دہایوں سے رہنے والے پاکستانی آج بھی اس سرزمین کی تاریخ اور ثقافت سے جڑے رہنے کی کوشش کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ وردا خلیل ہمیں لے جارہی ہیں ریاست ورجینیا میں پاکستانی مصوروں کے بیش قیمت فن پاروں کی ایک نمائش میں۔