پاکستان میں مذہبی آزادی کی صورت حال پر ردعمل

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کی جانب سے پاکستان میں مذہبی آزادی کی صورت حال کے جائزے پر پاکستان میں عوامی نمائندوں کا ردعمل زاندہ تر ناقدانہ ہے۔ اقلیتوں کے نمائندے کہتے ہیں کہ پاکستانی عوام کی اکثریت اقلیتوں کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنے کی خواہاں ہے۔