میلبرن: پاکستانی پاور لفٹر، مریم نسیم

Your browser doesn’t support HTML5

مریم نسیم کا تعلق پاکستان سے ہے۔ وہ پاور لفٹر ہیں، جنھوں نے حال ہی میں میلبرن میں ہونے والے مقابلے میں سلور میڈل جیتا ہے۔ اُن کا کہنا ہے کہ جدید پاکستانی خاتون محض باورچی خانے تک محدود نہیں ہے بلکہ کھیلوں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہے۔ وہ کہتی ہیں: ’’میں پاکستان کا مثبت امیج پیش کر رہی ہوں‘‘