ورچوئل ریئلیٹی کی مدد سے مسلمانوں کا ہوائی اڈوں پر تجربہ

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ آنے والے بہت سے مسلمانوں کو ہوائی اڈوں پر سیکورٹی اہلکاروں کے سخت سوالوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اب ورچوئل ریئلیٹی کی مدد سے دیگر امریکی بھی اس کا اندازہ لگا سکتے ہیں۔ اس کے لیے وہ داخل ہوتے ہیں نیو یارک کے معروف Tribeca Film Festival کے ٹرمینل تھری میں جسے ڈیزائن کیا ہے ایک پاکستانی نے۔