پاکستانی خواجہ سرا نایاب علی نے گالا ایوارڈ جیت لیا

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستانی خواجہ سرا نایاب علی دی گالا ایوارڈ جیتنے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔ انہیں یہ ایوارڈ خواجہ سراؤں کی بہبود، حقوق، انصاف اور قانون سازی کے لئے کی جانے والی کوششوں کے اعتراف کے طور پر دیا گیا۔