پاکستان میں خواتین ٹرک ڈرائیور

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستانی خواتین اب اُن پیشوں کو اختیار کر رہی ہیں، جو عام طور پر مَردوں کے لیے مخصوص تھے۔